1
پیدائش 24:5
اُردو ہم عصر ترجُمہ
حنوخؔ خُدا کے ساتھ ساتھ وفاداری سے چلتے رہے اَور پھر وہ نظروں سے غائب ہو گئے کیونکہ خُدا نے اُنہیں آسمان پر زندہ اُٹھالیا تھا۔
Cymharu
Archwiliwch پیدائش 5:24
2
پیدائش 22:5
اَور متُوسِلحؔ کی پیدائش کے بعد حنوخؔ تین سَو بَرس تک خُدا کے ساتھ ساتھ چلتا رہا اَور اُن کے یہاں اَور بیٹے اَور بیٹیاں پیدا ہُوئیں۔
Archwiliwch پیدائش 5:22
3
پیدائش 1:5
آدمؔ کا شجرہ نَسب یہ ہے: جَب خُدا نے اِنسان کو پیدا کیا، تو خُدا نے اُسے خُدا کی صورت پر بنایا۔
Archwiliwch پیدائش 5:1
4
پیدائش 2:5
خُدا نے اِنسان کو مَرد اَور عورت کرکے پیدا کیا اَور اُنہیں برکت دی اَور جَب وہ خلق کئے گیٔے تو اُن کا نام آدمؔ رکھا۔
Archwiliwch پیدائش 5:2
Gartref
Beibl
Cynlluniau
Fideos