یُوحنّا 2:9-3

یُوحنّا 2:9-3 UCV

آپ کے شاگردوں نے حُضُور عیسیٰ سے پُوچھا، ”ربّی، کِس نے گُناہ کیا تھا، اِس نے یا اِس کے والدین نے جو یہ اَندھا پیدا ہُوا؟“ حُضُور عیسیٰ نے فرمایا، ”نہ تو اِس آدمی نے گُناہ کیا تھا نہ اِس کے والدین نے، لیکن یہ اِس لیٔے اَندھا پیدا ہُوا کہ خُدا کا کام اِس میں ظاہر ہو۔

Video یُوحنّا 9:2-3