1
پیدائش 24:2
اُردو ہم عصر ترجُمہ
اِس لیٔے مَرد اَپنے باپ اَور ماں سے جُدا ہوکر اَپنی بیوی کے ساتھ مِلا رہے گا اَور وہ دونوں ایک جِسم ہوں گے۔
Lee anya n'etiti ihe abụọ
Nyochaa پیدائش 2:24
2
پیدائش 18:2
یَاہوِہ خُدا نے فرمایا، ”آدمؔ کا اکیلا رہنا اَچھّا نہیں۔ مَیں ایک مددگار بناؤں گا جو اُس کا ہم شریک ہو۔“
Nyochaa پیدائش 2:18
3
پیدائش 7:2
یَاہوِہ خُدا نے زمین کی مٹّی سے اِنسان کو بنایا اَور اُس کے نتھنوں میں زندگی کا دَم پھُونکا اَور آدمؔ زندہ نَفس بنا۔
Nyochaa پیدائش 2:7
4
پیدائش 23:2
آدمؔ نے فرمایا، ”اَب یہ میری ہڈّیوں میں سے ہڈّی، اَور میرے گوشت میں سے گوشت ہے؛ وہ ’ناری‘ کہلائے گی، کیونکہ وہ نر سے نکالی گئی تھی۔“
Nyochaa پیدائش 2:23
5
پیدائش 3:2
اَور خُدا نے ساتویں دِن کو برکت دی اَور اُسے مُقدّس ٹھہرایا، کیونکہ اُس دِن خُدا نے تخلیقِ کائِنات کے سارے کام سے فراغت پائی۔
Nyochaa پیدائش 2:3
6
پیدائش 25:2
اَور آدمؔ اَور اُن کی بیوی دونوں ننگے تھے، اَور شرماتے نہ تھے۔
Nyochaa پیدائش 2:25
Ebe Mmepe Nke Mbụ Nke Ngwá
Akwụkwọ Nsọ
Atụmatụ Ihe Ogụgụ Gasị
Vidiyo Gasị