1
پیدائش 24:5
اُردو ہم عصر ترجُمہ
حنوخؔ خُدا کے ساتھ ساتھ وفاداری سے چلتے رہے اَور پھر وہ نظروں سے غائب ہو گئے کیونکہ خُدا نے اُنہیں آسمان پر زندہ اُٹھالیا تھا۔
Mampitaha
Mikaroka پیدائش 5:24
2
پیدائش 22:5
اَور متُوسِلحؔ کی پیدائش کے بعد حنوخؔ تین سَو بَرس تک خُدا کے ساتھ ساتھ چلتا رہا اَور اُن کے یہاں اَور بیٹے اَور بیٹیاں پیدا ہُوئیں۔
Mikaroka پیدائش 5:22
3
پیدائش 1:5
آدمؔ کا شجرہ نَسب یہ ہے: جَب خُدا نے اِنسان کو پیدا کیا، تو خُدا نے اُسے خُدا کی صورت پر بنایا۔
Mikaroka پیدائش 5:1
4
پیدائش 2:5
خُدا نے اِنسان کو مَرد اَور عورت کرکے پیدا کیا اَور اُنہیں برکت دی اَور جَب وہ خلق کئے گیٔے تو اُن کا نام آدمؔ رکھا۔
Mikaroka پیدائش 5:2
Fidirana
Baiboly
Planina
Horonan-tsary