1
یُوحنّا 10:10
اُردو ہم عصر ترجُمہ
چور صِرف چُرانے، ہلاک کرنے اَور برباد کرنے آتا ہے؛ میں آیا ہُوں کہ لوگ زندگی پائیں اَور کثرت سے پائیں۔
နှိုင်းယှဉ်
یُوحنّا 10:10ရှာဖွေလေ့လာလိုက်ပါ။
2
یُوحنّا 11:10
”اَچھّا گلّہ بان میں ہُوں۔ اَچھّا گلّہ بان اَپنی بھیڑوں کے لیٔے جان دیتاہے۔
یُوحنّا 10:11ရှာဖွေလေ့လာလိုက်ပါ။
3
یُوحنّا 27:10
میری بھیڑیں میری آواز سُنتی ہیں۔ میں اُنہیں جانتا ہُوں اَور وہ میرے پیچھے پیچھے چلتی ہیں۔
یُوحنّا 10:27ရှာဖွေလေ့လာလိုက်ပါ။
4
یُوحنّا 28:10
میں اُنہیں اَبدی زندگی دیتا ہُوں۔ وہ کبھی ہلاک نہ ہوں گی اَور کویٔی اُنہیں میرے ہاتھ سے چھین نہیں سَکتا۔
یُوحنّا 10:28ရှာဖွေလေ့လာလိုက်ပါ။
5
یُوحنّا 9:10
دروازہ میں ہُوں؛ اگر کویٔی میرے ذریعہ داخل ہو تو نَجات پایٔےگا۔ وہ اَندر باہر آتا جاتا رہے گا اَور چراگاہ پایٔےگا۔
یُوحنّا 10:9ရှာဖွေလေ့လာလိုက်ပါ။
6
یُوحنّا 14:10
”اَچھّا گلّہ بان میں ہُوں؛ میری بھیڑیں مُجھے جانتی ہیں اَور مَیں بھیڑوں کے لیٔے اَپنی جان دیتا ہُوں۔
یُوحنّا 10:14ရှာဖွေလေ့လာလိုက်ပါ။
7
یُوحنّا 29:10-30
میرا باپ، جِس نے اُنہیں میرے سُپرد کیا ہے سَب سے بڑا ہے؛ کویٔی اُنہیں میرے باپ کے ہاتھ سے نہیں چھین سَکتا۔ میں اَور باپ ایک ہیں۔“
یُوحنّا 10:29-30ရှာဖွေလေ့လာလိုက်ပါ။
8
یُوحنّا 15:10
جَیسے باپ مُجھے جانتا ہے، وَیسے ہی میں باپ کو جانتا ہُوں۔ میں اَپنی بھیڑوں کے لیٔے اَپنی جان نثار کر دیتا ہُوں۔
یُوحنّا 10:15ရှာဖွေလေ့လာလိုက်ပါ။
9
یُوحنّا 18:10
اُسے کویٔی مُجھ سے چھینتا نہیں بَلکہ میں اَپنی مرضی سے اُسے قُربان کرتا ہُوں۔ مُجھے اُسے قُربان کرنے کا اِختیار ہے اَور پھر واپس لے لینے کا حق بھی ہے۔ یہ حُکم مُجھے میرے باپ کی طرف سے مِلا ہے۔“
یُوحنّا 10:18ရှာဖွေလေ့လာလိုက်ပါ။
10
یُوحنّا 7:10
چنانچہ یِسوعؔ نے اُن سے پھر فرمایا، ”میں تُم سے سچ سچ کہتا ہُوں، بھیڑوں کا دروازہ میں ہُوں۔
یُوحنّا 10:7ရှာဖွေလေ့လာလိုက်ပါ။
11
یُوحنّا 12:10
کویٔی مزدُور نہ تو بھیڑوں کو اَپنا سمجھتا ہے نہ اُن کا گلّہ بان ہوتاہے۔ اِس لیٔے جَب وہ بھیڑئے کو آتا دیکھتا ہے تو بھیڑوں کو چھوڑکر بھاگ جاتا ہے۔ تَب بھیڑیا گلّہ پر حملہ کرکے اُسے مُنتشر کر دیتاہے۔
یُوحنّا 10:12ရှာဖွေလေ့လာလိုက်ပါ။
12
یُوحنّا 1:10
”میں تُم سے سچ سچ کہتا ہُوں کہ جو آدمی بھیڑ خانہ میں دروازے سے نہیں بَلکہ کسی اَور طریقہ سے اَندر داخل ہو جاتا ہے وہ چور اَور ڈاکُو ہے۔
یُوحنّا 10:1ရှာဖွေလေ့လာလိုက်ပါ။
ပင်မစာမျက်နှာ
သမ္မာကျမ်းစာ
အစီအစဉ်များ
ဗီဒီယိုများ