1
زبور 1:67
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
زبور۔ تاردار سازوں کے ساتھ گانا ہے۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ اللہ ہم پر مہربانی کرے اور ہمیں برکت دے۔ وہ اپنے چہرے کا نور ہم پر چمکائے (سِلاہ)
موازنہ
تلاش زبور 67:1
2
زبور 7:67
اللہ ہمیں برکت دے، اور دنیا کی انتہائیں سب اُس کا خوف مانیں۔
تلاش زبور 67:7
3
زبور 4:67
اُمّتیں شادمان ہو کر خوشی کے نعرے لگائیں، کیونکہ تُو انصاف سے قوموں کی عدالت کرے گا اور زمین پر اُمّتوں کی قیادت کرے گا۔ (سِلاہ)
تلاش زبور 67:4
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos