1
زبور 5:71
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
کیونکہ تُو ہی میری اُمید ہے۔ اے رب قادرِ مطلق، تُو میری جوانی ہی سے میرا بھروسا رہا ہے۔
موازنہ
تلاش زبور 71:5
2
زبور 3:71
میرے لئے چٹان پر محفوظ گھر ہو جس میں مَیں ہر وقت پناہ لے سکوں۔ تُو نے فرمایا ہے کہ مجھے نجات دے گا، کیونکہ تُو ہی میری چٹان اور میرا قلعہ ہے۔
تلاش زبور 71:3
3
زبور 14:71
لیکن مَیں ہمیشہ تیرے انتظار میں رہوں گا، ہمیشہ تیری ستائش کرتا رہوں گا۔
تلاش زبور 71:14
4
زبور 1:71
اے رب، مَیں نے تجھ میں پناہ لی ہے۔ مجھے کبھی شرمندہ نہ ہونے دے۔
تلاش زبور 71:1
5
زبور 8:71
دن بھر میرا منہ تیری تمجید اور تعظیم سے لبریز رہتا ہے۔
تلاش زبور 71:8
6
زبور 15:71
میرا منہ تیری راستی سناتا رہے گا، سارا دن تیرے نجات بخش کاموں کا ذکر کرتا رہے گا، گو مَیں اُن کی پوری تعداد گن بھی نہیں سکتا۔
تلاش زبور 71:15
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos