1
زبور 4:96
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
کیونکہ رب عظیم اور ستائش کے بہت لائق ہے۔ وہ تمام معبودوں سے مہیب ہے۔
Compare
Explore زبور 96:4
2
زبور 2:96
رب کی تمجید میں گیت گاؤ، اُس کے نام کی ستائش کرو، روز بہ روز اُس کی نجات کی خوش خبری سناؤ۔
Explore زبور 96:2
3
زبور 1:96
رب کی تمجید میں نیا گیت گاؤ، اے پوری دنیا، رب کی مدح سرائی کرو۔
Explore زبور 96:1
4
زبور 3:96
قوموں میں اُس کا جلال اور تمام اُمّتوں میں اُس کے عجائب بیان کرو۔
Explore زبور 96:3
5
زبور 9:96
مُقدّس لباس سے آراستہ ہو کر رب کو سجدہ کرو۔ پوری دنیا اُس کے سامنے لرز اُٹھے۔
Explore زبور 96:9
Home
Bible
Plans
Videos