1
زبور 10:97
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
تم جو رب سے محبت رکھتے ہو، بُرائی سے نفرت کرو! رب اپنے ایمان داروں کی جان کو محفوظ رکھتا ہے، وہ اُنہیں بےدینوں کے قبضے سے چھڑاتا ہے۔
Compare
Explore زبور 97:10
2
زبور 12:97
اے راست بازو، رب سے خوش ہو، اُس کے مُقدّس نام کی ستائش کرو۔
Explore زبور 97:12
3
زبور 11:97
راست باز کے لئے نور کا اور دل کے دیانت داروں کے لئے شادمانی کا بیج بویا گیا ہے۔
Explore زبور 97:11
4
زبور 9:97
کیونکہ تُو اے رب، پوری دنیا پر سب سے اعلیٰ ہے، تُو تمام معبودوں سے سربلند ہے۔
Explore زبور 97:9
Home
Bible
Plans
Videos