1
2 تھِسّلُنیِکیوں 3:3
اُردو ہم عصر ترجُمہ
لیکن خُداوؔند وفادار ہے۔ وہ تُمہیں مضبُوط کرے گا اَور شیطانی حملوں سے محفوظ رکھےگا۔
Compare
Explore 2 تھِسّلُنیِکیوں 3:3
2
2 تھِسّلُنیِکیوں 5:3
خُداوؔند تمہارے دلوں کو خُدا کی مَحَبّت اَور خُداوؔند المسیؔح کے صبر کی طرف راغِب کرے۔
Explore 2 تھِسّلُنیِکیوں 3:5
3
2 تھِسّلُنیِکیوں 6:3
اَے بھائیو اَور بہنوں! ہم اَپنے خُداوؔند عیسیٰ المسیؔح کے نام میں تُمہیں حُکم دیتے ہیں کہ ہر اُس مومِن بھایٔی سے دُور رہو جو کام سے جی چُراتا ہے، اَور اُس تعلیم کے مُطابق نہیں چلتا جو ہم نے دی ہے۔
Explore 2 تھِسّلُنیِکیوں 3:6
4
2 تھِسّلُنیِکیوں 2:3
اَور ہم بُرے اَور کَج رَو لوگوں سے بچے رہیں کیونکہ سَب میں ایمان نہیں ہے۔
Explore 2 تھِسّلُنیِکیوں 3:2
Home
Bible
Plans
Videos