پِیلاطُسؔ نے اُن سے کہا، ”پھر میں عیسیٰ کے ساتھ کیا کروں جسے المسیؔح کہتے ہیں؟“
سَب ایک ساتھ بول اُٹھے، ”اِسے مصلُوب کرو!“
”آخِر کیوں؟ عیسیٰ نے کون سا جُرم کیا ہے؟“ پِیلاطُسؔ نے اُن سے پُوچھا۔
لیکن سَب لوگ مزید طیش میں چِلّاکر بولے، ”اِسے مصلُوب کرو!“