1
زبُور 1:127
اُردو ہم عصر ترجُمہ
اگر یَاہوِہ گھر نہ بنائیں، تو بنانے والوں کی محنت عبث ہے۔ اگر یَاہوِہ ہی شہر کی حِفاظت نہ کریں، تو نگہبانوں کا جاگنا عبث ہے۔
Compare
Explore زبُور 127:1
2
زبُور 3:127-4
بچے یَاہوِہ کی دی ہُوئی مِیراث ہیں، اَور بچّے اُن کی طرف سے اجر ہیں۔ جَوانی کے بیٹے زورآور کے ہاتھ میں تیروں کی مانند ہوتے ہیں۔
Explore زبُور 127:3-4
Home
Bible
Plans
Videos