1
مُکاشفہ 8:1
اُردو ہم عصر ترجُمہ
خُداوؔند خُدا جو ہے اَورجو تھا اَورجو آنے والا ہے، یعنی قادرمُطلق فرماتا ہے، ”میں اَلفا اَور اَومیگا یعنی اِبتدا اَور اِنتہا ہُوں۔“
Compare
Explore مُکاشفہ 1:8
2
مُکاشفہ 18:1
میں زندہ ہُوں؛ میں مَر گیا تھا لیکن اَب دیکھ میں اَبد تک زندہ رہُوں گا۔ موت اَور عالمِ اَرواح کی کُنجِیاں میرے ہی پاس ہیں۔
Explore مُکاشفہ 1:18
3
مُکاشفہ 3:1
مُبارک ہے وہ جو اِس نبُوّت کی کِتاب کو بہ آواز بُلند پڑھتا ہے، اَور وہ مُومِنِین جو اِسے سُنتے ہیں اَور اِس میں لکھی ہویٔی باتوں پر عَمل کرتے ہیں؛ کیونکہ اِن باتوں کے پُورا ہونے کا مُقرّر وقت نَزدیک ہے۔
Explore مُکاشفہ 1:3
4
مُکاشفہ 17:1
اُسے دیکھتے ہی میں اُس کے پاؤں میں گِرکر سَجدہ کیا۔ لیکن اُس نے اَپنا دایاں ہاتھ مُجھ پر رکھا اَور فرمایا، ”خوف نہ کر، میں اوّل اَور آخِر ہُوں۔
Explore مُکاشفہ 1:17
5
مُکاشفہ 7:1
”دیکھو، وہ بادلوں کے ساتھ آ رہے ہیں،“ ”اَور ہر آنکھ اُنہیں دیکھے گی، اَور جنہوں نے حُضُور عیسیٰ کو چھیدا تھا وہ بھی دیکھیں گے؛“ اَور روئے زمین کی ساری قومیں ”اُن کے سبب سے ماتم کریں گی۔“ بے شک اَیسا ہی ہوگا۔ آمین۔
Explore مُکاشفہ 1:7
Home
Bible
Plans
Videos