1
مُکاشفہ 20:3
اُردو ہم عصر ترجُمہ
دیکھ! میں دروازہ پر کھڑا کھٹکھٹا رہا ہُوں۔ اگر کویٔی میری آواز سُن کر دروازہ کھولے، تو میں اَندر داخل ہوؤں گا، اَور ہم ایک دُوسرے کے ساتھ کھانا کھایٔیں گے۔
Compare
Explore مُکاشفہ 3:20
2
مُکاشفہ 15:3-16
میں تمہارے کاموں سے واقف ہُوں کہ تُو نہ تو سرد ہے نہ گَرم۔ کاش کہ تُو یا تو سرد یا گَرم ہوتا۔ پس کیونکہ تُو نہ تو سرد ہے نہ گَرم بَلکہ نیم گَرم ہے اِس لیٔے میں تُجھے اَپنے مُنہ سے نکال پھینکنے کو ہُوں۔
Explore مُکاشفہ 3:15-16
3
مُکاشفہ 19:3
میں جنہیں پیار کرتا ہُوں اُنہیں ڈانٹتا اَور تنبیہ بھی کرتا ہُوں۔ اِس لیٔے پُرجوش ہو اَور تَوبہ کر۔
Explore مُکاشفہ 3:19
4
مُکاشفہ 8:3
میں تمہارے کاموں سے واقف ہُوں۔ دیکھ! میں نے تمہارے سامنے ایک دروازہ کھول رکھا ہے جسے کویٔی بند نہیں کر سَکتا۔ مُجھے مَعلُوم ہے کہ تیری طاقت کم ہے پھر بھی تُونے میرے کلام پر عَمل کیا اَور میرے نام کا اِنکار نہیں کیا۔
Explore مُکاشفہ 3:8
5
مُکاشفہ 21:3
جو غالب آئے، میں اُسے اَپنے ساتھ اَپنے تخت پر بیٹھنے کا حق دُوں گا، جِس طرح میں غالب آکر اَپنے باپ کے ساتھ اُس کے تخت پر بَیٹھ گیا۔
Explore مُکاشفہ 3:21
6
مُکاشفہ 17:3
اَور تُو کہتاہے کہ میں دولتمند ہُوں اَور مالدار بَن گیا ہُوں اَور مُجھے کسی چیز کی حاجَت نہیں؛ مگر تُو یہ نہیں جانتا کہ تو حقیقت میں نامراد، بے چارہ، غریب، نابینا اَور ننگا ہے۔
Explore مُکاشفہ 3:17
7
مُکاشفہ 10:3
کیونکہ تُم نے اُس صبر اَور برداشت کرنے کے حُکم پرجو میں نے تُمہیں دیا تھا عَمل کیا ہے، اِس لیٔے میں بھی آزمائش کے اُس وقت تیری حِفاظت کروں گا، جو تمام دُنیا اَور اِس کے باشندوں پر آنے والا ہے۔
Explore مُکاشفہ 3:10
8
مُکاشفہ 11:3
میں جلد آ رہا ہُوں۔ جو کچھ تمہارے پاس ہے اُسے مضبُوطی سے تھامے رکھ تاکہ کویٔی تُجھ سے تیرا تاج چھین نہ لے۔
Explore مُکاشفہ 3:11
9
مُکاشفہ 2:3
اِس لیٔے بیدار ہو جاؤ! اَورجو کچھ باقی بچا ہُواہے اَور ختم ہونے ہی والا ہے اُسے مضبُوطی سے قائِم کر کیونکہ میں نے تمہارے کاموں کو اَپنے خُدا کی نظر میں کامِل نہیں پایا ہے۔
Explore مُکاشفہ 3:2
Home
Bible
Plans
Videos