YouVersion Logo
Search Icon

1 یُوحنّا 1:2

1 یُوحنّا 1:2 UCV

میرے عزیز بچّوں! میں تُمہیں یہ باتیں اِس لیٔے لِکھتا ہُوں تاکہ تُم گُناہ نہ کرو۔ لیکن اگر کویٔی گُناہ کرے تو خُدا باپ کے پاس ہمارا ایک وکیل مَوجُود ہے یعنی راستباز حُضُور عیسیٰ المسیؔح۔