YouVersion Logo
Search Icon

1 یُوحنّا 4:4

1 یُوحنّا 4:4 UCV

اَے پیارے چھوٹے بچّوں! تُم خُدا سے ہو اَور اُن پر غالب آ گئے ہو کیونکہ جو تُم میں ہے وہ اُس سے کہیں زِیادہ بڑا ہے جو دُنیا میں ہے۔