1
پیدائش 20:29
اُردو ہم عصر ترجُمہ
چنانچہ یعقوب سات بَرس تک راخلؔ کی خاطِر خدمت کرتے رہے لیکن راخلؔ کی مَحَبّت میں وہ سات بَرس اُنہیں سات دِن کے برابر مَعلُوم ہویٔے۔
Cymharu
Archwiliwch پیدائش 29:20
2
پیدائش 31:29
جَب یَاہوِہ نے دیکھا کہ لِیاہؔ یعقوب کی مَحَبّت سے محروم ہے تو یَاہوِہ نے لِیاہؔ کا رِحم کھولا لیکن راخلؔ بانجھ رہی۔
Archwiliwch پیدائش 29:31
Gartref
Beibl
Cynlluniau
Fideos