Logo YouVersion
Eicon Chwilio

لُوقا 34:14-35

لُوقا 34:14-35 UCV

”نمک اَچھّی چیز ہے، لیکن اگر نمک کی نمکینی جاتی رہے، تو اُسے کس چیز سے نمکین کیا جائے گا؟ نہ تو وہ زمین کے کسی کام کا رہا نہ کھاد کے؛ لوگ اُسے باہر پھینک دیا جاتا ہے۔ ”جِس کے پاس سُننے کے کان ہوں وہ سُن لے۔“