1
یُوحنّا 12:1
اُردو ہم عصر ترجُمہ
لیکن جِتنوں نے اُنہیں قبُول کیا، اُنہُوں نے اُنہیں خُدا کے فرزند ہونے کا حق بَخشا یعنی اُنہیں جو اُن کے نام پر ایمان لایٔے۔
Comparer
Explorer یُوحنّا 1:12
2
یُوحنّا 1:1
اِبتدا میں کلام تھا اَور کلام خُدا کے ساتھ تھا اَور کلام خُدا ہی تھا۔
Explorer یُوحنّا 1:1
3
یُوحنّا 5:1
نُور تاریکی میں چمکتا ہے، اَور تاریکی اُسے کبھی مغلُوب نہیں کر سکتی۔
Explorer یُوحنّا 1:5
4
یُوحنّا 14:1
اَور کلام مُجسّم ہُوا اَور ہمارے درمیان فضل اَور سچّائی سے معموُر ہوکر خیمہ زن ہُوا، اَور ہم نے اُن کا اَیسا جلال دیکھا، جو صِرف آسمانی باپ کے اِکلوتے بیٹے کا ہوتاہے۔
Explorer یُوحنّا 1:14
5
یُوحنّا 3:1-4
سَب چیزیں کلام کے وسیلہ سے ہی پیدا کی گئیں؛ اَور کویٔی بھی چیز اَیسی نہیں جو کلام کے بغیر وُجُود میں آئی ہو۔ کلام میں زندگی تھی اَور وہ زندگی سَب آدمیوں کا نُور تھی۔
Explorer یُوحنّا 1:3-4
6
یُوحنّا 29:1
اگلے دِن حضرت یحییٰ نے حُضُور عیسیٰ کو اَپنی طرف آتے دیکھ کر کہا، ”دیکھو، یہ خُدا کا برّہ ہے، جو دُنیا کا گُناہ اُٹھالے جاتا ہے!
Explorer یُوحنّا 1:29
7
یُوحنّا 10:1-11
وہ دُنیا میں تھے اَور حالانکہ دُنیا اُنہیں کے وسیلہ سے پیدا ہویٔی پھر بھی دُنیا وَالوں نے اُنہیں نہ پہچانا۔ وہ اَپنے لوگوں میں آئے، لیکن اُن کے اَپنوں ہی نے اُنہیں قبُول نہیں کیا۔
Explorer یُوحنّا 1:10-11
8
یُوحنّا 9:1
حقیقی نُور جو ہر اِنسان کو رَوشن کرتا ہے، دُنیا میں آنے والا تھا۔
Explorer یُوحنّا 1:9
9
یُوحنّا 17:1
کیونکہ شَریعت تو حضرت مُوسیٰ کی مَعرفت دی گئی؛ مگر فضل اَور سچّائی کی بخشش حُضُور عیسیٰ المسیؔح کی مَعرفت مِلی۔
Explorer یُوحنّا 1:17
Accueil
Bible
Plans
Vidéos