1
یُوحنّا 16:3
اُردو ہم عصر ترجُمہ
کیونکہ خُدا نے دُنیا سے اِس قدر مَحَبّت کی کہ اَپنا اِکلوتا بیٹا بَخش دیا تاکہ جو کویٔی بیٹے پر ایمان لایٔے ہلاک نہ ہو بَلکہ اَبدی زندگی پایٔے۔
Comparer
Explorer یُوحنّا 3:16
2
یُوحنّا 17:3
کیونکہ خُدا نے بیٹے کو دُنیا میں اِس لیٔے نہیں بھیجا کہ دُنیا کو سزا کا حُکم سُنائے بَلکہ اِس لیٔے کہ دُنیا کو بیٹے کے وسیلہ سے نَجات بَخشے۔
Explorer یُوحنّا 3:17
3
یُوحنّا 3:3
حُضُور عیسیٰ نے جَواب دیا کہ، ”میں تُجھ سے سچ سچ کہتا ہُوں کہ جَب تک کویٔی نئے سِرے سے پیدا نہ ہو، وہ خُدا کی بادشاہی کو نہیں دیکھ سَکتا۔“
Explorer یُوحنّا 3:3
4
یُوحنّا 18:3
جو بیٹے پر ایمان لاتا ہے اُس پر سزا کا حُکم نہیں ہوتا لیکن جو بیٹے پر ایمان نہیں لاتا اُس پر پہلے ہی سزا کا حُکم ہو چُکاہے کیونکہ وہ خُدا کے اِکلوتے بیٹے کے نام پر ایمان نہیں لایا۔
Explorer یُوحنّا 3:18
5
یُوحنّا 19:3
اَور سزا کے حُکم کا سبب یہ ہے کہ نُور دُنیا میں آیا ہے مگر لوگوں نے نُور کی بجائے تاریکی کو پسند کیا کیونکہ اُن کے کام بُرے تھے۔
Explorer یُوحنّا 3:19
6
یُوحنّا 30:3
لازِم ہے کہ وہ بڑھے اَور میں گھٹتا رہُوں۔“
Explorer یُوحنّا 3:30
7
یُوحنّا 20:3
جو کویٔی بُرے کام کرتا ہے وہ نُور سے نَفرت کرتا ہے اَور نُور کے پاس نہیں آتا۔ کہیں اَیسا نہ ہو کہ اُس کے بُرے کام ظاہر ہو جایٔیں۔
Explorer یُوحنّا 3:20
8
یُوحنّا 36:3
جو کویٔی بیٹے پر ایمان لاتا ہے وہ اَبدی زندگی پاتاہے، لیکن جو کویٔی بیٹے کو ردّ کرتا ہے وہ زندگی سے محروم ہوکر، خُدا کے غضب میں مُبتلا رہتاہے۔
Explorer یُوحنّا 3:36
9
یُوحنّا 14:3
جِس طرح حضرت مُوسیٰ نے بیابان میں پیتل کے سانپ کو لکڑی پر لٹکا کر اُونچا اُٹھایا اُسی طرح ضروُری ہے کہ اِبن آدمؔ بھی بُلند کیا جائے۔
Explorer یُوحنّا 3:14
10
یُوحنّا 35:3
باپ بیٹے سے مَحَبّت رکھتا ہے اَور باپ نے سَب کُچھ بیٹے کے حوالہ کر دیا ہے۔
Explorer یُوحنّا 3:35
Accueil
Bible
Plans
Vidéos