1
پیدائش 22:30
اُردو ہم عصر ترجُمہ
تَب خُدا نے راخلؔ کو یاد کیا۔ اُس نے راخلؔ کی سُنی اَور اُس کا رِحم کھول دیا۔
Mampitaha
Mikaroka پیدائش 30:22
2
پیدائش 24:30
اُس نے اُس کا نام یُوسیفؔ رکھا اَور کہا، ”یَاہوِہ میرے بیٹوں میں ایک اَور کا اِضافہ کرے۔“
Mikaroka پیدائش 30:24
3
پیدائش 23:30
وہ حاملہ ہُوئی اَور اُس کے یہاں بیٹا پیدا ہُوا۔ وہ کہنے لگی، ”خُدا نے میری رُسوائی دُور کی۔“
Mikaroka پیدائش 30:23
Fidirana
Baiboly
Planina
Horonan-tsary