Kisary famantarana ny YouVersion
Kisary fikarohana

پیدائش 24:49-25

پیدائش 24:49-25 UCV

لیکن یعقوب کے قادر کے ہاتھ سے، اَور اُس چرواہے کے سبب سے جو اِسرائیل کی چٹّان ہے، اُس کی کمان مضبُوط رہی، اَور اُس کے قوی بازوؤں کی قُوّت قائِم رہی۔ تمہارے باپ کے خُدا کے سبب جو تمہاری مدد کرتے ہیں، اَور قادرمُطلق کے سبب جو تُمہیں اُوپر سے آسمان کی برکتوں سے، اَور نیچے سے گہرے سمُندر کی برکتوں سے، اَور چھاتِیوں اَور رِحموں کی برکتوں سے نوازتے ہیں۔