Logo YouVersion
Ikona Hľadať

متّی 38:5-39

متّی 38:5-39 UCV

”تُم سُن چُکے ہو کہ کہا گیا تھا، ’آنکھ کے بدلے آنکھ اَور دانت کے بدلے دانت۔‘ لیکن میں تُم سے کہتا ہُوں کہ بُرے اِنسان کا مُقابلہ ہی مت کرنا۔ اگر کویٔی تمہارے دائیں گال پر تھپّڑ مارے تو دُوسرا بھی اُس کی طرف پھیر دے۔