Bible App سے خدا کا کلام پڑھیں

خدا کے کلام کو مفت Bible App کے ذریعے download کر کے جہاں چاہیں لے جائیں۔ بائبل سنیں، دعا شامل کریں، دوستوں کے ساتھ پڑھیں اور بہت کچھ—بالکل مفت۔ بائبل کے 2400 سے زائد تراجم سے اپنے computer, phone, or tablet پرانتخاب کریں جو تقریباً 1600 زبانوں میں ہیں۔

Download Bible App Now

100٪ مفت۔ جس میں کبھی اشتہار یا خریداری نہیں ہو گی۔

googleiosamazon
Bible App کو dowload کریںBible App کو dowload کریں

یہ QR Code اپنی mobile device ہر scan کریں اور مفت Bible app کو download کریں۔

Mobile Feature
googleappamazon

ہر روز خدا کے کلام کے رابطہ میں رہیں۔

عالمی برادری میں شامل ہوں جس میں 500 million سے زیادہ لوگ ہیں:

میرے پاس ہمیشہ کلام ہوتا ہے۔

جو پیغام میرے لئے اہم ہیں مَیں اُن پر بک مارک لگاتا ہو۔ حتیٰ کہ پورے ساتھ میں میں وہ سب کچھ پڑھتا ہوں جو پڑھنے کے پلان میں ہے۔ اِس کے لئے شکریہ۔

ہم آپ کو شدید سے اس کا مشورہ دیتے ہین

مجھے بہت پیارا لگتا ہے جب آپ حیران کن انداز سے اپنے دوستوں اور بائبل کے مطالعہ کے منصوبوں سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ یہ application مجھے لگاتا بائبل کے مطالعہ میں مدد دیتی ہے اس کا یاد دہانی کا طریقہ جو مطالعاتی منصوبوں کے لئے ہے مجھے بھے اچھا لگتا ہے۔ یہ مجھے ایک نیاء راستہ عطا کرتی ہے جس سے میں خدا تک پہنچ سکوں۔ اس کو ڈاؤن لوڈ کریں اور روز پڑھیں!

زبردست ایپ۔

یہ بہت زبردست ایپ ہے جس میں انتخاب کرنے کرنے کے لئے وسیع مجموعہ ہے۔ ۔۔۔آڈیو بائبل بھی بہت زبردست ہے اور یہ سمجھنے کے لئے آسان ہے۔

زبردست! ہمیشہ سے بہتر!

بائبل ہمارے پاس بہت سے تراجم اور زبانوں میں موجود ہے ان میں سے زیادہ تر اسے ہیں جن کو ڈاؤن لوڈ کر کے بغیر انٹرنیٹ کے بھی پڑھا اور سنا جا سکتا ہے۔ اس میں بھی اسی کار آمد سہولیات جیسے کہ تشریخ کرنا اور نشان دہی کرنا شامل ہیں۔

یہ ایک بہترین بائبل ایپ ہے!

اس کے بہت سارے تراجم، روزمرہ کی آیت، پیغام، مطالعاتی منصوبہ اور دوست کی موجودگی یہ سب چیزیں مجھے بہت پیاری لگتی ہیں، میں اس ایپ کے لئے بہت شکر گزار ہوں۔ :)

بہت سے تراجم اور بغیر انٹرنیٹ کے مطالعہ!

یہ بہترین ہے کیونکہ اس میں شامل ہیں بہت سے مختلف تراجم اور میں کافی تراجم download کر سکتا ہوں جو internet کے بغیر پڑھے جا سکتے ہیں۔ میں اس app پر بائبل سن بھی سکتا ہوں۔

زبردست ایپ!

بائبل کو زیادہ سے زیادہ پڑھنے میں میری مدد گار ہے۔ تلاش کرنا اور شئیر کرنا میں بہت پسند ہے۔ آواز والا ترجمہ جو سنا جا سکتا ہے وہ بھی بہت سہولت دیتا ہے۔

زبردست ایپ!

یہ ایک سے زیادہ تراجم سے تعلیم حاصل کرنے کے لئے ایک اہم وسیلہ ہے ۔ کار چلاتے وقت بائبل ایپ سنا بھی بہت آسان لگاتا ہے۔

بہترین بائبل اپلی کیشن!

یہ ایک بہترین بائبل ایپ ہے! اس میں مختلف زبانیں اور تراجم ہیں جو کہ انٹرنٹ اور انٹرنیٹ کے بغیر بھی دیکھے جا سکتے ہیں اس میں ہر طرح کے معضوعات پر پغامات ہیں جو آپ سوچتے ہیں آپ دوسروں کے ساتھ مل کر خدا کے کالم کو سیکھ سکتے ہیں