اس ۲-کُرِنتھِیوں 10:5 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام

رد کیے جانے کو رد کر یں
6 دن
رد کیے جانے کا درد گہرا ہو سکتا ہے۔ لیکن خدا آپ کو رد شدہ نہیں بلکہ اپنا محبوب اور چنا ہوا کہتا ہے۔ یہ چھ روزہ مطالعہ آپ کی مدد کرے گا کہ آپ رد کیے جانے کے زخموں سے شفا پائیں۔ دشمن کے جھوٹ کو رد کریں۔ اور اپنی حقیقی پہچان خدا کی محبت میں دریافت کریں۔

جنسی تعلقات
7 دن
ہر جگہ جنسی تعلقات موجود ہوتے ہیں۔ اور یہ بہت آسان ہے کہ ہم مشت زنی، شہوت، جنسی ناپاکی میں پھنس جائیں۔ خدا ہمیں پاک رکھنا جاہتا ہے، تا کہ ہم اس کی روح پر بھروسہ کرکے پرہیز گاری (جسم پر قابو) حاصل کر سکیں۔ یہ سات دن کا مطالعاتی منصوبہ آپ کو پاگیزگی اختیار کرنے اور خدا کے معیار پر پورا اترنے کی رہ پر چلا سکتا ہے۔ کسی کو تلاش کریں جس پر آپ کو اعتبار ہو اور اس کے ساتھ اس کلام سے سیکھیں، کیونکہ احتساب بہت مشکل ہوتا ہے جب جنسی کردار کی بات آتی ہے۔ مزید مدد گار مواد کے لئے finds.life.church ملاحضہ فرمائیں۔

ذہن کا میدانِ جنگ مسیحی کتابچہ
14 دن
یہ کتابچہ آپ کو اُمید کے کلام سے لیس کردے گا تاکہ آپ غصّہ، اُلجھن، الزام، خوف، شک ... اور اس کے علاوہ بےشمار باتوں پر فتح پاسکیں۔ یہ پیغامات دشمن کے اس منصوبہ کو بے نقاب کرنے میں جو وہ آپ کو الجھانے اور آپ سےجھوٹ بولنے کے لئے بناتا ہے، سوچ کے تباہ کن سلسلہ کو روکنے، اپنی سوچ کو تبدیل کرنے میں کامیابی پانے، قوت حاصل کرنے