← مطالعاتی منصوبہ
اس گلتِیوں 5:17 کے مطابق مفت مطالعاتی منصوبے اور عقیدت بھرے پیغام

پہلا درجہ خُدا کو دیں
5 دن
خُدا کو اول درجہ دینا محض ایک لمحے کا کام نہیں ہے۔یہ ہر مسیحی کی زِندگی میں لمبا چلنے والا عمل ہے۔چاہے آپ نئے ایماندار ہیں یا آپ مسیح کے ساتھ لمبے عرصہ سے چلنے والےپیروکار ہیں آپکو فتح مند مسیحی زندگی کے لیے ایک اعلیٰ انتہائی مؤثر حکمتِ عملی اپنانے کے لیے یہ منصوبہ مِل جائے گا جو سمجھنے اور لاگو کرنے کے لیے آسان ہے ۔یہ ڈیوڈ جے سوینڈٹ نے ایک کتاب "اس دنیا سے باہر؛ ایک مسیحی کی نشونما اور مقصد کے لئے رہنمائی "سے لے لیا گیا ہے۔

حقیقی محبت کیا ہے؟
12 دِن
ہر کوئی محبت کی حکیکت جاننا چاہتا ہے۔ مگر بہت کم لوگ بائبل کے مطابق محبت کو دیکھتے ہیں۔ محبت صحیفوں کا ایک مرکزی خد و خال اور مسیحی زندگی کا سب سے اہم گن ہے۔ یہ پلان تھسلبنڈ منسٹریز کی جانب سے بائبل کے مطابق، محبت کا مطلب اور خدا اور دوسروں کے ساتھ بہتر محبت کیسے کی جائے، اسکی دریافت کرتا ہے۔