۱-توارِیخ 5:27 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

۱-توارِیخ 5:27 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

تیسرا ماہ: یہویدع امام کا بیٹا بِنایاہ۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 27 URDGVU

۱-توارِیخ 5:27 URD (کِتابِ مُقادّس)

تِیسرے مہِینے کے لشکر کا خاص تِیسرا سردار یہویدؔع کاہِن کا بیٹا بِنایاؔہ تھا اور اُس کے فرِیق میں چَوبِیس ہزار تھے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 27 URD

۱-توارِیخ 5:27 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

تیسرے مہینے کے لیٔے تیسرا فَوجی سپہ سالار بِنایاہؔ بِن یہُویدعؔ کاہِنؔ تھا۔ وہ سپہ سالارِ اعلیٰ تھا اَور اُس کے فَوجی دستے میں چوبیس ہزار فَوجی تھے۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-توارِیخ 27 UCV