۱-تِھسّلُنیکیوں 9:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

۱-تِھسّلُنیکیوں 9:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

بھائیو، بےشک آپ کو یاد ہے کہ ہم نے کتنی سخت محنت مشقت کی۔ دن رات ہم کام کرتے رہے تاکہ اللہ کی خوش خبری سناتے وقت کسی پر بوجھ نہ بنیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-تِھسّلُنیکیوں 2 URDGVU

۱-تِھسّلُنیکیوں 9:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

کیونکہ اَے بھائِیو! تُم کو ہماری مِحنت اور مُشقّت یاد ہو گی کہ ہم نے تُم میں سے کِسی پر بوجھ نہ ڈالنے کی غرض سے رات دِن مِحنت مزدُوری کر کے تُمہیں خُدا کی خُوشخبری کی مُنادی کی۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-تِھسّلُنیکیوں 2 URD

۱-تِھسّلُنیکیوں 9:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَے بھائیوں اَور بہنوں! جَب ہم تمہارے درمیان رہ کر الٰہی خُوشخبری سُنا رہے تھے تو تُمہیں ہماری وہ محنت اَور مشقّت ضروُر یاد ہوگی جَب ہم روز رات دِن اَپنے ہاتھوں سے کام کرتے تھے تاکہ کسی پر بوجھ نہ بنیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
۱-تِھسّلُنیکیوں 2 UCV