۲-تِھسّلُنیکیوں 8:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
۲-تِھسّلُنیکیوں 8:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
ہم نے کسی کا کھانا بھی پیسے دیئے بغیر نہ کھایا، بلکہ دن رات سخت محنت مشقت کرتے رہے تاکہ آپ میں سے کسی کے لئے بوجھ نہ بنیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-تِھسّلُنیکیوں 3 URDGVU۲-تِھسّلُنیکیوں 8:3 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور کِسی کی روٹی مُفت نہ کھاتے تھے بلکہ مِحنت مُشقّت سے رات دِن کام کرتے تھے تاکہ تُم میں سے کِسی پر بوجھ نہ ڈالیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-تِھسّلُنیکیوں 3 URD۲-تِھسّلُنیکیوں 8:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
ہم کسی کی مُفت کی روٹی نہیں کھاتے تھے۔ بَلکہ، رات دِن محنت مشقّت کرتے تھے، تاکہ ہم تُم میں سے کسی پر بوجھ نہ بنیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
۲-تِھسّلُنیکیوں 3 UCV