اعمال 2:1 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 2:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُس دن تک کیا اور سکھایا، جب اُسے آسمان پر اُٹھایا گیا۔ جانے سے پہلے اُس نے اپنے چنے ہوئے رسولوں کو روح القدس کی معرفت مزید ہدایات دیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 1 URDGVUاعمال 2:1 URD (کِتابِ مُقادّس)
اُس دِن تک جِس میں وہ اُن رسُولوں کو جِنہیں اُس نے چُنا تھا رُوحُ القُدس کے وسِیلہ سے حُکم دے کر اُوپر اُٹھایا گیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 1 URDاعمال 2:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اُس دِن تک جِس میں حُضُور یِسوعؔ نے اَپنے مُنتخب رسولوں کو پاک رُوح کے وسیلہ سے کچھ ہدایات بھی عطا کرنے کے بعد اُوپر آسمان پر اُٹھائے گئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 1 UCV