اعمال 15:10 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 15:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
لیکن یہ آواز دوبارہ اُس سے ہم کلام ہوئی، ”جو کچھ اللہ نے پاک کر دیا ہے اُسے ناپاک قرار نہ دے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 10 URDGVUاعمال 15:10 URD (کِتابِ مُقادّس)
پِھر دُوسری بار اُسے آواز آئی کہ جِن کو خُدا نے پاک ٹھہرایا ہے تُو اُنہیں حرام نہ کہہ۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 10 URDاعمال 15:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
وہ آواز دُوسری مرتبہ پھر آپ کو سُنایٔی دی جو کہہ رہی تھی، ”تو کسی بھی چیز کو جسے خُدا نے پاک ٹھہرایا ہے، اُنہیں حرام نہ کہہ۔“
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 10 UCV