اعمال 4:10 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 4:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

وہ گھبرا گیا اور اُسے غور سے دیکھتے ہوئے کہا، ”میرے آقا، فرمائیں۔“ فرشتے نے کہا، ”تمہاری دعاؤں اور خیرات کی قربانی اللہ کے حضور پہنچ گئی ہے اور منظور ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 10 URDGVU

اعمال 4:10 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُس نے اُس کو غَور سے دیکھا اور ڈر کر کہا خُداوند کیا ہے؟ اُس نے اُس سے کہا تیری دُعائیں اور تیری خَیرات یادگاری کے لِئے خُدا کے حُضُور پُہنچِیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 10 URD

اعمال 4:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کُرنِیلِیُسؔ نے خوفزدہ ہوکر اُس کی طرف غور سے دیکھا۔ ”آقا، کیا بات ہے؟“ اُس نے پُوچھا۔ فرشتہ نے جَواب دیا، ”تیری خیرات کے نذرانے اَور دعائیں یادگاری کے طور پر خُدا کے حُضُور میں پہُنچ چُکے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 10 UCV