اعمال 14:16 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 14:16 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُن میں سے تھواتیرہ شہر کی ایک عورت تھی جس کا نام لُدیہ تھا۔ اُس کا پیشہ قیمتی ارغوانی رنگ کے کپڑے کی تجارت تھا اور وہ اللہ کی پرستش کرنے والی غیریہودی تھی۔ خداوند نے اُس کے دل کو کھول دیا، اور اُس نے پولس کی باتوں پر توجہ دی۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 16 URDGVUاعمال 14:16 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور تھواتِیرؔہ شہر کی ایک خُدا پرست عَورت لُدِیہ نام قِرمز بیچنے والی بھی سُنتی تھی۔ اُس کا دِل خُداوند نے کھولا تاکہ پَولُس کی باتوں پر توجُّہ کرے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 16 URDاعمال 14:16 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
ہماری باتیں سُننے والی عورتوں میں لُدیہؔ نام کی ایک عورت تھی۔ وہ تھُواتِیؔرہ شہر کی تھی اَور قِرمزی رنگ والے کپڑے کا کاروبار کرتی تھی اَور بڑی خُداپرست تھی۔ خُداوؔند نے اُس کا کشادہ دِل کیا کہ پَولُسؔ کا پیغام سُنے اَور اُسے قبُول کرے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 16 UCV