اعمال 8:17 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 8:17 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اِس طرح کی باتوں سے اُنہوں نے ہجوم اور مجسٹریٹوں میں بڑا ہنگامہ پیدا کیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 17 URDGVUاعمال 8:17 URD (کِتابِ مُقادّس)
یہ سُن کر عام لوگ اور شہر کے حاکِم گھبرا گئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 17 URDاعمال 8:17 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
یہ بات سُن کر عوام اَور شہر کے حاکم تِلمِلا گیٔے
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 17 UCV