اعمال 43:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اعمال 43:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

سب پر خوف چھا گیا اور رسولوں کی طرف سے بہت سے معجزے اور الٰہی نشان دکھائے گئے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 URDGVU

اعمال 43:2 URD (کِتابِ مُقادّس)

اور ہر شخص پر خَوف چھا گیا اور بُہت سے عجِیب کام اور نِشان رسُولوں کے ذرِیعہ سے ظاہِر ہوتے تھے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 URD

اعمال 43:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

رسولوں کے ذریعہ بہت سے معجزے اَور نِشان دِکھائے گیٔے اَور ہر شخص پر خوف طاری ہو گیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 2 UCV