اعمال 6:4 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
اعمال 6:4 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
امامِ اعظم حنّا اور اِسی طرح کائفا، یوحنا، سکندر اور امامِ اعظم کے خاندان کے دیگر مرد بھی شامل تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 4 URDGVUاعمال 6:4 URD (کِتابِ مُقادّس)
اور سردار کاہِن حنّا اور کائِفا اور یُوحنّا اور اِسکندر اور جِتنے سردار کاہِن کے گھرانے کے تھے یروشلِیم میں جمع ہُوئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 4 URDاعمال 6:4 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اعلیٰ کاہِن حنّاؔ وہاں مَوجُود تھا، اَور کائِفؔا، یُوحنّا، اِسکندر اَور اعلیٰ کاہِن کے خاندان کے دُوسرے لوگ بھی مَوجُود تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
اعمال 4 UCV