دانیال 3:10 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

دانیال 3:10 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

نہ مَیں نے عمدہ کھانا کھایا، نہ گوشت یا مَے میرے ہونٹوں تک پہنچی۔ تین پورے ہفتے مَیں نے ہر خوشبودار تیل سے پرہیز کیا۔

دوسروں تک پہنچائیں
دانیال 10 URDGVU

دانیال 3:10 URD (کِتابِ مُقادّس)

نہ مَیں نے لذِیذ کھانا کھایا نہ گوشت اور مَے نے میرے مُنہ میں دخل پایا اور نہ مَیں نے تیل مَلا جب تک کہ پُورے تِین ہفتے گُذر نہ گئے۔

دوسروں تک پہنچائیں
دانیال 10 URD

دانیال 3:10 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اُن تین ہفتوں کے پُورے ہونے تک، نہ مَیں نے کویٔی مرغوب غِذا کھائی نہ گوشت نہ مَے اَپنے مُنہ میں رکھا اَور نہ اَپنے جِسم پر خُوشبو والا تیل تک مَلا۔

دوسروں تک پہنچائیں
دانیال 10 UCV