دانیال 19:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
دانیال 19:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
یہ سن کر نبوکدنضر آگ بگولا ہو گیا۔ سدرک، میسک اور عبدنجو کے سامنے اُس کا چہرہ بگڑ گیا اور اُس نے حکم دیا کہ بھٹی کو معمول کی نسبت سات گُنا زیادہ گرم کیا جائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
دانیال 3 URDGVUدانیال 19:3 URD (کِتابِ مُقادّس)
تب نبُوکدؔنضر قہر سے بھر گیا اور اُس کے چِہرہ کا رنگ سدرؔک اور مِیسک اور عبدنجُو پر مُبدّل ہُؤا اور اُس نے حُکم دِیا کہ بھٹّی کی آنچ معمُول سے سات گُنا زِیادہ کریں۔
دوسروں تک پہنچائیں
دانیال 3 URDدانیال 19:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
تَب نبوکدنضرؔ، شدرکؔ، میشکؔ اَور عبدنگوؔ پر جھنجھلا اُٹھا اَور اُن کی طرف اُس کا رویّہ بدل گیا۔ اُس نے حُکم دیا کہ بھٹّی کی آنچ کو معمول سے سات گُنا زِیادہ گرم کیا جائے،
دوسروں تک پہنچائیں
دانیال 3 UCV