اِفسِیوں 17:1 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

اِفسِیوں 17:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

میری خاص دعا یہ ہے کہ ہمارے خداوند عیسیٰ مسیح کا خدا اور جلالی باپ آپ کو دانائی اور مکاشفہ کی روح دے تاکہ آپ اُسے بہتر طور پر جان سکیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِفسِیوں 1 URDGVU

اِفسِیوں 17:1 URD (کِتابِ مُقادّس)

کہ ہمارے خُداوند یِسُوعؔ مسِیح کا خُدا جو جلال کا باپ ہے تُمہیں اپنی پہچان میں حِکمت اور مُکاشفہ کی رُوح بخشے۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِفسِیوں 1 URD

اِفسِیوں 17:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کہ ہمارے خُداوؔند یِسوعؔ المسیح کا خُدا جو جلالی باپ ہے، تُمہیں حِکمت اَور مُکاشفہ کی رُوح عطا فرمائے، تاکہ تُم اُسے بہتر طور پر پہچان سکو۔

دوسروں تک پہنچائیں
اِفسِیوں 1 UCV