حزقی ایل 17:3 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

حزقی ایل 17:3 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

”اے آدم زاد، مَیں نے تجھے اسرائیلی قوم پر پہرے دار بنایا، اِس لئے جب بھی تجھے مجھ سے کلام ملے تو اُنہیں میری طرف سے آگاہ کر!

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 3 URDGVU

حزقی ایل 17:3 URD (کِتابِ مُقادّس)

کہ اَے آدمؔ زاد مَیں نے تُجھے بنی اِسرائیل کا نِگہبان مُقرّر کِیا۔ پس تُو میرے مُنہ کا کلام سُن اور میری طرف سے اُن کو آگاہ کر دے۔

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 3 URD

حزقی ایل 17:3 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”اَے آدمؔ زاد، مَیں نے تُجھے بنی اِسرائیل کا نگہبان مُقرّر کیا ہے اِس لیٔے میرا کلام سُن اَور میری جانِب سے اُنہیں آگاہ کر۔

دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 3 UCV