حزقی ایل 10:6 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
حزقی ایل 10:6 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اُس وقت وہ جان لیں گے کہ مَیں رب ہوں، کہ اُن پر یہ آفت لانے کا اعلان کرتے وقت مَیں خالی باتیں نہیں کر رہا تھا‘۔“
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 6 URDGVUحزقی ایل 10:6 URD (کِتابِ مُقادّس)
تب وہ جانیں گے کہ مَیں خُداوند ہُوں اور مَیں نے یُوں ہی نہیں فرمایا تھا کہ مَیں اُن پر یہ بلا لاؤُں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 6 URDحزقی ایل 10:6 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَور وہ جان لیں گے کہ میں ہی یَاہوِہ ہُوں کیونکہ مَیں نے یُوں ہی دھمکی نہ دی تھی کہ مَیں اُن پر یہ آفت نازل کروں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
حزقی ایل 6 UCV