حجی 5:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
حجی 5:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
جو عہد مَیں نے مصر سے نکلتے وقت تم سے باندھا تھا وہ قائم رہے گا۔ میرا روح تمہارے درمیان ہی رہے گا۔ ڈرو مت!
دوسروں تک پہنچائیں
حجی 2 URDGVUحجی 5:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
مِصرؔ سے نِکلتے وقت مَیں نے تُم سے جو عہد کِیا تھا اُس کے مُطابِق میری وہ رُوح تُمہارے ساتھ رہتی ہے ہِمّت نہ ہارو۔
دوسروں تک پہنچائیں
حجی 2 URDحجی 5:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
’جَب مُلک مِصر سے تُم باہر نکلے تھے تَب اُس وقت مَیں نے تُم سے یہ عہد کیا تھا اَور اُس کے مُطابق میری رُوح تمہارے درمیان مَوجُود ہے، اِس لئے خوف نہ کرو۔‘
دوسروں تک پہنچائیں
حجی 2 UCV