حجی 7:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
حجی 7:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
تب تمام اقوام لرز اُٹھیں گی، اُن کے بیش قیمت خزانے اِدھر لائے جائیں گے، اور مَیں اِس گھر کو اپنے جلال سے بھر دوں گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
حجی 2 URDGVUحجی 7:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
مَیں سب قَوموں کو ہِلا دُوں گا اور اُن کی مرغُوب چِیزیں آئیں گی اور مَیں اِس گھر کو جلال سے معمُور کرُوں گا ربُّ الافواج فرماتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
حجی 2 URDحجی 7:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
میں سَب قوموں کو ہلا دُوں گا اَور سَب قوموں کی مرغوب اَشیا آئیں گی اَور مَیں اِس بیت المُقدّس کو اَپنے جلال سے بھر دُوں گا۔‘ یہ قادرمُطلق یَاہوِہ کا فرمان ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
حجی 2 UCV