حجی 9:2 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
حجی 9:2 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
نیا گھر پرانے گھر سے کہیں زیادہ شاندار ہو گا، اور مَیں اِس جگہ کو سلامتی عطا کروں گا۔‘ یہ رب الافواج کا فرمان ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
حجی 2 URDGVUحجی 9:2 URD (کِتابِ مُقادّس)
اِس پِچھلے گھر کی رَونق پہلے گھر کی رَونق سے زِیادہ ہو گی ربُّ الافواج فرماتا ہے اور مَیں اِس مکان میں سلامتی بخشُوں گا ربُّ الافواج فرماتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
حجی 2 URDحجی 9:2 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اِس پچھلے بیت المُقدّس کی شان و شوکت پہلے والے بیت المُقدّس سے زِیادہ ہوگی۔ قادرمُطلق یَاہوِہ فرماتے ہیں۔ اَور مَیں اِس مقام میں سلامتی بخشوں گا۔ یہ قادرمُطلق یَاہوِہ کا فرمان ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
حجی 2 UCV