عبرانیوں 15:12 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
عبرانیوں 15:12 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اِس پر دھیان دینا کہ کوئی اللہ کے فضل سے محروم نہ رہے۔ ایسا نہ ہو کہ کوئی کڑوی جڑ پھوٹ نکلے اور بڑھ کر تکلیف کا باعث بن جائے اور بہتوں کو ناپاک کر دے۔
دوسروں تک پہنچائیں
عبرانیوں 12 URDGVUعبرانیوں 15:12 URD (کِتابِ مُقادّس)
غَور سے دیکھتے رہو کہ کوئی شخص خُدا کے فضل سے محرُوم نہ رہ جائے۔ اَیسا نہ ہو کہ کوئی کڑوی جڑ پُھوٹ کر تُمہیں دُکھ دے اور اُس کے سبب سے اکثر لوگ ناپاک ہو جائیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
عبرانیوں 12 URDعبرانیوں 15:12 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اِس بات پر غور کرنا کہ کویٔی شخص خُدا کے فضل سے محروم رہ جائے، اَور اَیسا نہ ہو کہ کویٔی کڑوی جڑ پھوٹ نکلے اَور تُمہیں تکلیف دے اَور بہُتوں کو ناپاک کر دے۔
دوسروں تک پہنچائیں
عبرانیوں 12 UCV