یسعیاہ 17:24 - تمام ورژن کا موازنہ کریں
یسعیاہ 17:24 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)
اے دنیا کے باشندو، تم دہشت ناک مصیبت، گڑھوں اور پھندوں میں پھنس جاؤ گے۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 24 URDGVUیسعیاہ 17:24 URD (کِتابِ مُقادّس)
اَے زمِین کے باشِندے! خَوف اور گڑھا اور دام تُجھ پر مُسِلّط ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 24 URDیسعیاہ 17:24 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)
اَے اہلِ زمین، خوف اَور گڑھا اَور پھندا تمہارے منتظر ہیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
یسعیاہ 24 UCV