یعقوب 19:1-20 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

یعقوب 19:1-20 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

میرے عزیز بھائیو، اِس کا خیال رکھنا، ہر شخص سننے میں تیز ہو، لیکن بولنے اور غصہ کرنے میں دھیما۔ کیونکہ انسان کا غصہ وہ راست بازی پیدا نہیں کرتا جو اللہ چاہتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یعقوب 1 URDGVU

یعقوب 19:1-20 URD (کِتابِ مُقادّس)

اَے میرے پِیارے بھائِیو! یہ بات تُم جانتے ہو۔ پس ہر آدمی سُننے میں تیز اور بولنے میں دِھیرا اور قہر میں دِھیما ہو۔ کیونکہ اِنسان کا قہر خُدا کی راست بازی کا کام نہیں کرتا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یعقوب 1 URD

یعقوب 19:1-20 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

اَے میرے عزیز بھائیوں اَور بہنوں! اِس بات کا خیال رکھنا کہ ہر آدمی سُننے میں تیز اَور بولنے اَور غُصّہ کرنے میں دھیما ہو۔ کیونکہ اِنسان کا غُصّہ وہ راستبازی پیدا نہیں کرتا جو خُدا چاہتاہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یعقوب 1 UCV