یعقوب 20:1 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

یعقوب 20:1 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

کیونکہ انسان کا غصہ وہ راست بازی پیدا نہیں کرتا جو اللہ چاہتا ہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یعقوب 1 URDGVU

یعقوب 20:1 URD (کِتابِ مُقادّس)

کیونکہ اِنسان کا قہر خُدا کی راست بازی کا کام نہیں کرتا۔

دوسروں تک پہنچائیں
یعقوب 1 URD

یعقوب 20:1 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

کیونکہ اِنسان کا غُصّہ وہ راستبازی پیدا نہیں کرتا جو خُدا چاہتاہے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یعقوب 1 UCV