یرمیاہ 34:50 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

یرمیاہ 34:50 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

لیکن اُن کا چھڑانے والا قوی ہے، اُس کا نام رب الافواج ہے۔ وہ خوب لڑ کر اُن کا معاملہ درست کرے گا تاکہ زمین کو آرام و سکون مل جائے۔ لیکن بابل کے باشندوں کو وہ تھرتھرانے دے گا۔“

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 50 URDGVU

یرمیاہ 34:50 URD (کِتابِ مُقادّس)

اُن کا چُھڑانے والا زورآور ہے۔ ربُّ الافواج اُس کا نام ہے۔ وہ اُن کی پُوری حِمایت کرے گا تاکہ زمِین کو راحت بخشے اور بابل کے باشِندوں کو پریشان کرے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 50 URD

یرمیاہ 34:50 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

پھر بھی اُن کے نَجات دِہندہ زورآور ہیں؛ جِن کا نام قادرمُطلق یَاہوِہ ہے۔ وہ اُن کی پُوری حمایت کریں گے تاکہ اُن کے مُلک کو راحت بخشیں، لیکن بابیل کے باشِندوں میں بےچینی۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 50 UCV