یرمیاہ 6:50 - تمام ورژن کا موازنہ کریں

یرمیاہ 6:50 URDGVU (ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن)

میری قوم کی حالت گم شدہ بھیڑبکریوں کی مانند تھی۔ کیونکہ اُن کے گلہ بانوں نے اُنہیں غلط راہ پر لا کر فریب دہ پہاڑوں پر آوارہ پھرنے دیا تھا۔ یوں پہاڑوں پر اِدھر اُدھر گھومتے گھومتے وہ اپنی آرام گاہ بھول گئے تھے۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 50 URDGVU

یرمیاہ 6:50 URD (کِتابِ مُقادّس)

میرے لوگ بھٹکی ہُوئی بھیڑوں کی مانِند ہیں۔ اُن کے چَرواہوں نے اُن کو گُمراہ کر دِیا۔ اُنہوں نے اُن کو پہاڑوں پر لے جا کر چھوڑ دِیا۔ وہ پہاڑوں سے ٹِیلوں پر گئے اور اپنے آرام کا مکان بُھول گئے ہیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 50 URD

یرمیاہ 6:50 UCV (اُردو ہم عصر ترجُمہ)

”میری قوم بھٹکی ہُوئی بھیڑوں کی مانند ہیں؛ اُن کے چرواہوں نے اُنہیں گُمراہ کر دیا تھا، اَور اُنہیں پہاڑوں پر مارے مارے پھرنے دیا۔ وہ پہاڑوں اَور ٹیلوں پر بھٹکتے پھرے اَور اَپنی آرامگاہ بھُول گئیں۔

دوسروں تک پہنچائیں
یرمیاہ 50 UCV